بسمہ تعالیٰ
لاپھر اک بار وہی بادۂ و جام اے ساقی
ہاتھ آجائے مجھے
میرا مقام اے ساقی
آپ کے نونہالوں کی علمی، ذہنی اور شعوری ترقی کو مہمیز دینے
کے لئے
معاشرے میں اسلامی تعلیم و تاریخ کے تعلق سے بیداری اور
دلچسپی پیدا کرنے کے لئے
اپنی دینی وراثت اور اسلامی سرمایہ کی صحیح واقفیت اور سمجھ کے لئے
اسٹوڈنٹس
فار اکیڈمک اکسیلینس (S4X) لے کر آیا ہے ایک
شاندار اور معلوماتی
اسلامی کوئز
بتاریخ ۱۲ ذی الحجہ، بمطابق ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۳، بروز
جمعہ، بعد نماز جمعہ
دو زمروں میں:۔
پہلا زمرہ (آسان): دسویں
تک کے اسکولی طلبہ اور درجہ حفظ کے طلبہ کے لئے
· سیرت رسول، سیرت
خلفاء راشدین، قرآن پاک، عقیدے اور اسلامی تاریخ سے متعلق آسان سوالات ہر مسلمان کو جن سے اقف ہونا چاہیے۔ (رحمتِ
عالم، تعلیم الاسلام اور اسلامی معلومات
کا مطالعہ مفید ہوگا)
دوسرا زمرہ (متوسط): گیارہویں سے اوپر ،
اور عربی مدارس کے طلبہ کے لئے
· سیرت رسول، سیرت
صحابہ، قرآن، عقائد، اسلامی تہذیب و تاریخ
اور اسلامی تعلیمات و دیگر اسلامی معلومات سے متعلق دلچسپ سوالات
اپنے ناموں کا اندراج درج ذیل نمبروں پر ۱۵ اکتوبر کی شام تک کرالیں۔
محمد علی اختر: 09910380158 حافظ رضوان احمد
اشاعتی9570656348
محمد دانش (اتر محلہ) 8051267438
نوٹ: والدین و گارجین حضرات اپنے بچوں کو خصوصی طور سے سیرت کا مطالعہ کروائیں اور پروگرام میں شرکت ضرور
کروائیں۔
No comments:
Post a Comment